پسماندگی

عبدالقیوم کنڈی ذہنی پسماندگی کا بحران

ایٹم بم بناتے ہوئے ہم نے عہد کیا تھا کے گھاس کھائیں گے مگر بم ضرور بنائیں گے۔ میں بھی اس کا حامی تھا اور ہوں کہ بم بنانا ٹھیک فیصلہ تھا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے بم بناتے وقت تو گھاس نہ کھائی مگر بم بنا کر اب ہم گھاس کھا رہے ہیں اور اس پر خوش ہیں۔