شریعت پور کے علاقے میں نوجوانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس وقت تک شادی نہیں کریں گے جب تک برازیل اس ٹرافی کا انتظار ختم نہیں کر لیتا جو اس نے آخری بار 2002 میں جیتی تھی۔
عموماً دیکھنے میں آتا ہے امریکہ میں رہنے والے پاکستانی اور انڈین نژاد شہریوں کی کافی بنتی ہے، یہ کہیں دفتر میں ساتھ کام کرتے ہیں یا کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے سے جڑے رہتے ہیں۔ جہاں کام کرتے ہیں وہاں بھی کرکٹ کا انتظام کر لیتے ہیں۔