’اچھی‘ اور ’بری‘ عورت کی تقسیم صرف شاہی خاندانوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ گھروں، دفاتر، کلاس رومز اور دوستیوں تک سرایت کر جاتی ہے۔
ونڈسر کیسل میں ہونے والی تقریب کے لیے قلعے کے اندر مالی، آرکائیوسٹ، باورچی، فوجی بینڈز اور موسیقار سب مل کر کام کر رہے ہیں۔