پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اسرائیل ایک ایسا ملک ہے، جو کسی بین الاقوامی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں اور نہ ہی این پی ٹی یا کسی دوسرے معاہدے کا دستخط کنندہ ہے۔
ایٹمی جنگ
رپورٹ کے مطابق امریکہ 44.2 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے، چین 11.7 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے، روس 8.6 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے، برطانیہ 6.8 ارب ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔