بزرگ خواتین کی باریک سوئیوں سے چہروں، ہاتھوں اور بازوؤں پر خوبصورت ڈیزائن بنانے کی یہ روایت صدیوں پرانی ہے جو انڈیا کی سرحد کے قریب سندھ کے ہندو اکثریتی والے دیہاتوں میں نسل در نسل منتقل ہو رہی ہے۔
ہندو برادری
بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ ایک روایت کے مطابق ہولی کے تہوار کا آغاز پاکستانی شہر ملتان سے ہوا۔