شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انڈیا نے اپنے ایٹمی تجربات ’جنگی جنون اور انتہا پسند سوچ‘ کے تحت کیے جس کا جواب دانشمندی اور پختہ عزم کے ساتھ دیا گیا۔
ایک سرکاری عہدے دار نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی ٹرین کے قریب دھماکے میں 50 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔