افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے پشاور میں افغان ملبوسات اور قالین سازی جیسے روایتی کاروبار شدید متاثر ہوئے ہیں۔
ملبوسات
جوتے اور ملبوسات ڈیزائن اور تیار کرنے والی جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے جرمنی کے فٹ بال شائقین کو 44 نمبر والی اپنی مرضی کی شرٹس لینے سے روک دیا کیونکہ یہ دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی ایس ایس یونٹوں کے استعمال کردہ علامت سے مماثلت رکھتی ہے۔