دنیا جرمنی کی افغانوں کو نقل مکانی کے بدلے ادائیگی کی پیشکش سابقہ جرمن حکومت نے افغانستان میں خطرے سے دوچار تقریباً دو ہزار افغان باشندوں کو جرمنی منتقل کرنے کی منظوری دی ہوئی ہے۔
دفتر بلاوجہ روتی ہوں، سو نہیں سکتی: طالبان کے خوف سے روپوش جج جب طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد ہزاروں قیدیوں کو رہا کیا تو جج عافیہ روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئیں۔