چکوال

ایک چرواہے کے شرمناک تجربات

جب برادری میں کسی غمی خوشی کی وجہ سے بزرگ مصروف ہو جاتے تو وہ دن ہم چچا زاد بھائیوں کے لیے روزِ عید ہوتا کیونکہ ریوڑ چرانے کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر آ جاتی۔