پاکستان سٹاک ایکسچینج پر عسکریت پسندوں کے حملے کا مقابلہ کرنے والے سندھ پولیس کے جوانوں نے اس فلم میں کردار ادا کیا ہے تاکہ فلم کو ’حقیقت کے قریب‘ دکھایا جاسکے۔
دستاویزی فلم
پشاور سے تعلق رکھنے والے طالب علم آدم خان نے گور گٹھری عمارت کے حوالے سے ایک مختصر دورانیے کی فلم بنائی جو ’نیشنل امیچور شارٹ فلم فیسٹیول 2022‘ میں ساتویں پوزیشن کی حقدار ٹھہری۔