تازہ ترین ٹرینڈز کے مطابق ٹک ٹاک اب صرف وقت گزارنے کی ایپ نہیں رہی بلکہ بہت سے لوگوں کے لیے معلومات کا ذریعہ بن گئی ہے۔
بریانی
پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آج آلو والی بریانی کا ہیش ٹیگ مسلسل ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں لوگ بریانی میں آلو کے استعمال پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔