بلاگ کیا عورت کو جنسی ہراسانی کا عادی ہو جانا چاہیے؟ اگر آپ مرد ہیں تو آپ یقین نہیں کریں گے کہ ہم خواتین کو بچپن سے جنسی ہراسانی کے خلاف خاموش رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
خواتین 'انجان آئی ڈی سے ریکوئسٹ قبول کرنا سب سے بڑی غلطی تھی' ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لاک ڈاؤن کے مہینوں میں خواتین کے خلاف آن لائن جنسی ہراسانی کے واقعات میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔