خواتین پاسپورٹ پر والدہ کے نام کے اندراج سے اکیلی ماؤں کو کیا مدد ملے گی؟ محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اب پاسپورٹ پر والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی لکھا جائے گا۔
پاکستان ’پاسپورٹ پر سابق شوہر کا نام ڈالنا ہے تو پھر سابق بیوی کا نام بھی ڈالیں:‘ سینیٹ میں بحث سینیٹ نے خواتین کے پاسپورٹس پر سابق شوہر کا نام شامل کرنے کا معاملہ بحث کے بعد قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔