وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے میری ٹائم ایکسپو میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے درمیان تجارتی مرکز بن سکتا ہے۔
بحری جہاز
فلوریڈا میں قائم کروز کمپنی ویلا وی ریذیڈنسز نے حال ہی میں ٹور لا وی پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے تحت مسافر چار سال تک دنیا کے 140 سے زیاہد ممالک کی سیر کر سکتے اور اس دوران امریکہ سے دور رہ سکتے ہیں۔