گلگت بلتستان میں ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز کی بے ضابطہ تعمیر کی وجہ سے ماحول کو شدید نقصان پہنچنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
ماحولیاتی آلودگی
پاکستان گذشتہ 10 سالوں سے سموگ سے بری طرح متاثر ہو رہا ہے مگر اس سال نومبر کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس نے ایک ہزار کے ہندسوں کو چھوتے ہوئے دنیا کے آلودہ ترین شہر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔