بدعنوانی

بلاگ

بدعنوانی اور نجی سرمایہ

ذوالفقار علی بھٹو نے جن صنعتوں کو قومی تحویل میں لیا تھا جنرل ضیا نے ان کی واپسی کا عمل شروع کیا اور معاشی طور پر لبرل پالیسیز بنائیں جنہوں نے آگے جا کے نجکاری کا راستہ ہموار کیا۔