عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ طارق جہانگیری کے پاس بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نہیں تھی اور ان کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی تھی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’ٹرائل کورٹ کا 30 جنوری 2024 کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔‘