وزیر اعظم نے ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگرکرنے میں معاون ثابت ہو گی۔
کانفرنس
چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے کانفرنس میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’حکومت پنجاب عالمی این جی اوز سے بھی تعاون بڑھانے کی خواہاں ہے۔ این جی اوز کے تجربات سے فائدہ حاصل کر کے عوام کے لیے سود مند اقدامات اٹھائیں گے۔‘