’آفس فراگ‘ کا یہ رجحان ایمپلائرز کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر ابھرا ہے جو پہلے ہی مہارت کی کمی، ملازمین کو برقرار رکھنے کے دباؤ اور دیگر عوامل سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ملازمتیں
انڈیڈ کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان، انڈیا، نائجیریا اور جنوبی افریقہ کا شمار ان اہم ممالک میں ہوتا ہے جہاں سے سب سے زیادہ ملازمتیں تلاش کی گئیں۔