حکومت پاکستان پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر پہلے ہی 60 روپے فی لیٹر ڈیولپمنٹ لیوی وصول کر رہی ہے جو کہ ملکی قانون کے تحت لیوی وصول کرنے کی آحری حد ہے۔
ڈیزل
پنجاب میں کاشکاروں اور گڈز ٹرانسپورٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں ڈیزل نہیں مل رہا، تاہم اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قلت مصنوعی ہے اور منافع خوری کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔