صحت پاکستان میں رواں سال نواں پولیو کیس رپورٹ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں نیا کیس سامنے آنے کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد سات ہو گئی ہے جبکہ باقی دو کیسز صوبہ سندھ میں رپورٹ ہوئے۔
صحت پاکستان: ہر ایک ہزار میں تقریباً تین بچے ’سیریبرل پالسی‘ کا شکار، یہ ہے کیا؟ دنیا بھر میں تقریباً ایک ہزار میں دو سے تین بچے سیریبرل پالسی سے متاثر ہوتے ہیں۔