آج لوگوں کے لیے شاید یہ بات حیرانی کی ہو کہ اُس وقت افغانستان کے اس مؤقف کو جس شخصیت نے رد کیا تھا وہ جواہر لعل نہرو تھے، جو اس وقت کی حکومتِ ہند میں وزیر خارجہ کا قلمدان سنبھالے ہوئے تھے۔
پنڈت جواہر لال نہرو
پاکستان کی جانب سے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو پہلا گورنر جنرل نہ بنانے کا فیصلہ ایسا ہے کہ اس کے لگائے زخموں سے ابھی تک لہو رِس رہا ہے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    