محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان توصیف صبیح گوندل کے مطابق لائسنس کے باوجود تیزاب کی فروخت میں لاپرواہی برتنے پر دو سے پانچ سال قید اور دو سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
تیزاب
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور پولیس اور حکومت خود کو بچانے کے لیے یہ کہہ رہی ہے کہ انہوں نے نیشنل لائسنسنگ امتحانات کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پیپر سپرے استعمال کیا تھا۔