سیاست رانا ثنااللہ ضمنی الیکشن میں سینیٹر منتخب ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں 250 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے۔
پاکستان سابق سینیٹر رحمٰن ملک 70 برس کی عمر میں چل بسے رحمٰن ملک کے ترجمان ریاض علی طوری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ وہ کئی دنوں سے کرونا وائرس کی بنا پر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔