عینی شاہدین کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد عجیب انداز میں گھوما اور پھر قریبی علاقے کے پیٹرول پمپ کے پاس زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔
عالمی ریکارڈ
52 ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران زارا روتھر فورڈ منفرد تجربات سے لطف اندوز بھی ہوئیں، جن میں نیویارک میں مجسمہ آزادی کے گرد اڑنا اور کیلی فورنیا میں سپیس ایکس کی لانچنگ دیکھنا بھی شامل ہے۔