نیشنل پارک کے جنگل میں اسلام آباد کلب نام کا نو آبادیاتی افسر شاہی کا یہ عشرت کدہ موجود ہی کیوں ہے؟
اسلام آباد میٹرو
راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کی ’شاندار کامیابی‘ کے بعد اسی میٹرو منصوبے کو پھیلانے کا اعلان تو کر دیا گیا لیکن حکومت کے جانے کے بعد کسی نے مڑ کر پوچھنے کی زحمت نہیں کی۔