امریکہ کے جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے مطابق افغانستان میں 29 ستمبر کی شام پانچ بجے سے انٹرنیٹ مکمل طور پر بند ہے۔
انٹرنیٹ بندش
نیٹ فلیکس ٹھیک چل رہا ہے لیکن وٹس ایپ پر اب اکثر ’کونیکٹنگ‘ لکھا آتا ہے تو کیا سب میرین کیبل کا اثر مخصوص ایپلیکشنز پر ہے؟