بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس جناح کے دباؤ میں آ کر 1937 میں اس ترانے سے دو بند نہ نکالتی تو ہندوستان تقسیم ہی نہ ہوتا۔
قومی ترانہ
تقریب میں قومی ترانے کے دوران پاکستانی ترانے کی تعظیم میں سب لوگ کھڑے رہے لیکن افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ اپنے ساتھی سمیت اپنی نشست پر بیٹھے رہے۔