انطالیہ فورم کے دوران شہباز شریف نے ترکی کے صدر، قطر کے امیر، قازقستان کے صدر، آذربائیجان کے صدر اور شام کے صدر سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔
امریکی انخلا کے بعد انسدادِ بغاوت کی حکمتِ عملی کے لیے پاکستان کی سرزمین کا استعمال ملک کو ایک اور تنازعے کی طرف دھکیل سکتا ہے، جو کسی بھی صورت پاکستان کے لیے سودمند نہیں ہو گا۔