ان روبوٹس کی جلد کی ساخت انسانی جلد سے ملتی جلتی ہے، ان کے چہرے کے تاثرات حقیقت سے قریب ہیں اور وہ لوگوں سے رواں انداز میں گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ وہ شہریوں کے بنیادی حقوق، نجی معلومات اور ذاتی زندگی کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔