صحت بحرِ اوقیانوس میں کروز جہاز پر ہنٹا وائرس سے تین اموات امریکی ادارے سی ڈی سی کے مطابق ہنٹا وائرس دراصل وائرسز کا ایک گروپ ہے جو زیادہ تر چوہوں کے ذریعے انسانوں تک پہنچتا ہے۔
صحت مسکراہٹ مہنگے بوٹاکس سے زیادہ پرکشش ہے: تحقیق محققین نے دریافت کیا ہے کہ اگر مقصد صرف پرکشش نظر آنا ہو تو مسکراہٹ ایک نہایت سستا اور مؤثر طریقہ ہے۔