گو نامی چینی ٹریول بلاگر اور ان کا بارڈر کولی کتا چینی ٹک ٹاک ورژن ڈوئین پر ویڈیوز شیئر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سٹار بنے۔
محققین نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کتے پالنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے، جو بچوں کی پرورش کے تقاضے پورے کیے بغیر پالنے پوسنے کی بڑھتی ہوئی خواہش کی عکاسی کرتا ہے۔