آرمی ایکٹ

نو مئی میں ملوث افراد کے پی ٹی آئی سے روابط کے شواہد: رپورٹ

آئی جی آفس کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق 154 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی ہے، جو آٹھ مارچ سے مبینہ طور پر زمان پارک میں موجود تھے اور وہی افراد مبینہ طور پر نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پائے گئے ہیں۔