کرکٹ ’اصل چیز نیت:‘ وسیم اکرم کی اپنا مجسمہ بنانے والے کی تعریف وسیم اکرم نے ان کا مجسمہ بنانے والے فن کار کی کوشش کو سراہا ہے حالانکہ سوشل میڈیا پر اس مجسمے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے اس میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں: کپل دیو انڈیا کے سابق کرکٹر اور کپتان کپل دیو کا کہنا ہے کہ اگر ٹیسٹ کرکٹ کو بچانا ہے تو اس میں تبدیلیاں ضروری ہیں۔