کرکٹ دلی خواہش ہے کہ ایک بار فائنل تک پہنچ جائیں: کپتان کراچی کنگز کورونا وائرس کی وبا کے سبب آٹھ ماہ کے تعطل کے بعد ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے بقیہ میچ ہفتہ سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوں گے۔
کرکٹ علیم ڈار اور مائیکل گف پی ایس ایل فائنل کے لیے امپائر مقرر پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں یہ بطور امپائر علیم ڈار کا تیسرا اور مائیکل گف کا پہلا فائنل ہوگا۔