پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر اور سینکڑوں کرداروں سے اسرانی نے ہنسی کو فن بنا دیا اور ہر نسل کے دل میں جگہ بنائی۔
کامیڈی
صحیفہ کے مطابق اب تک انہوں نے کافی رونے دھونے والے کردار کیے تھے، جس پر ان کے والدین بھی تنگ تھے کہ کیا ہر ڈرامے میں رونا لگا رہتا ہے، اس لیے وہ یہ کامیڈی کردار کرنا چاہتی تھیں۔