نقطۂ نظر طالبان کی رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی ہونا کیسا ہوتا ہے؟ جب مرد صحافی بلا کسی رکاوٹ کے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے میں داخل ہو گئے تو ارپن رائے اور ان کی خواتین ساتھیوں کو دروازے کے باہر ہی انتظار کرنے پر مجبور کیا گیا۔