تقریباً بوئنگ 737 جتنے سائز کے اس طیارے کو سمندری ریسکیو مشنز اور جنگلوں کی آگ بجھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور یہ خشکی اور پانی دونوں پر لینڈ اور ٹیک آف کر سکتا ہے۔
سول ایوی ایشن
امریکی نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) کے مطابق پاکستان میں موجود عسکریت پسند چھوٹے ہتھیاروں، ایئرپورٹس پر حملے، بالواسطہ فائرنگ یا اینٹی ایئر کرافٹ فائرنگ سے امریکی طیاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔