پاکستان باجوڑ میں چیک پوسٹ پر حملہ، 11 سکیورٹی اہلکار جان سے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 عسکریت پسندوں کو مار ڈالا
پاکستان وزیرستان میں بارودی سرنگوں کے خلاف دھرنا جاری جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کے خلاف 12 روز سے دھرنا جاری ہے جس میں بارودی سرنگوں کی صفائی اور متاثرین کے لیے امداد کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔