اقتصادی ماہرین سوال کر رہے ہیں کہ تباہ کن سیلاب کے باوجود پاکستان کی زراعت میں 1.55 فیصد پیداوار کیسے آئی ہے؟
جی ڈی پی
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کی گئی مالی سال 20ء کی پہلی سہہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کی شروعات سے کلی معاشی استحکام کی رفتار بڑھ گئی۔