جی ڈی پی کے دودھ میں حکومتی ’ملاوٹ‘

وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے رواں مالی سال شرح نمو 3.94 فیصد رہنے کے دفاع کو صابر نظر کچھ یوں دیکھتے ہیں۔

(صابر نذر)

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر نے قومی اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے رواں مالی سال معاشی شرح نمو 3.94 فیصد رہنے کا دفاع کیا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرونا وبا کے دوران معاشی ماسئل کے باوجود جی ڈی پی میں شرح نمو 3.94 رہنا حکومت کی معاشی پالیسیوں کی کامیابی کا ثبوت ہے۔

انہوں نے اپوزیشن کے اس حوالے سے اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

مگر کارٹونسٹ صابر نذر اس شرح نمو کے حوالے سے کیا سوچتے ہیں دیکھیے ان کا خاکہ۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون