کرکٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اگست میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی پہلا T20I 6 اگست کو ہوگا، اس کے بعد دوسرا T20I 8 اگست کو ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو شیڈول ہے۔
کھیل یاسرعرفات پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ مقرر 41 سالہ یاسرعرفات نے پاکستان کی جانب سے تین ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 13 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں۔