ایرانی ہدایت کار جعفر پناہی کی انتقام پر مبنی سنسنی خیز فلم ’اٹ واز جسٹ این ایکسیڈنٹ‘ نے پالم دور کا اعلیٰ ایوارڈ جیت لیا۔ ایرانی حکومت نے ہدایت کار کی جانب سے فلم سازی پر 15 سال کی پابندی عائد کر رکھی تھی۔
فلم ایوارڈز
فلم ’پرندہ‘ کی کہانی جس پر فلم ساز ونود چوپڑا کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں تھے۔