اندرا گاندھی نے بھٹو کو پیشکش کی کہ وہ کاہن اور سمبارا میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں۔ ذوالفقار علی بھٹو نے کاہن کا مجسمہ چن لیا۔ یوں یہ مجسمہ اس وقت سے پاکستان کے پاس ہے جبکہ سمبارا کا مجسمہ انڈیا کے پاس ہے۔
جیف بیزوس کا یہ بھی ماننا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے مزید ملازمتیں پیدا ہوں گی۔