ڈگمگاتا امن معاہدہ اور خامنہ ای کی تدفین

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ خود ایرانی انتظامیہ ان بڑی تقریبات کے انعقاد کے ذریعے جہاں سپریم لیڈر کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہے وہاں امریکہ اور مغربی دنیا کو ایرانی قوم کے متحد ہونے کا پیغام بھی دینا چاہتی ہے۔