ایشیا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر پاکستان کا اظہار افسوس شیخ حمد قطر نے ملک کو کم عرصے میں دنیا بھر کے لوگوں اور سرگرمیوں کا مرکز بنانے میں کردار ادا کیا۔
ماحولیات پاکستان کے شمالی علاقوں میں سیلاب الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیئرز سے بننے والی جھیلوں سے سیلاب کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔