ٹرمپ کی تقاریر پر شرط سے لاکھ ڈالر جیتنے والا اہلکار ملازمت سے فارغ

گیبریئل پیریز پر الزام ہے کہ وہ صدر کی تقاریر سے پہلے حاصل ہونے والی معلومات استعمال کرتے ہوئے اس بات پر شرطیں لگاتے تھے کہ ٹرمپ اپنی تقریر میں مخصوص الفاظ یا جملے ادا کریں گے یا نہیں اور اس طرح انہوں نے کالشی سے ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ جیت لیے۔