ایشیا شمالی کوریا پر ڈرونز بھیجنے کا معاملہ، سابق جنوبی کورین صدر کو 30 سال قید کی سزا سیؤل سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق صدر یون سک یول کو دشمن کی مدد کرنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا مجرم قرار دیا ہے۔
معیشت مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، جس کا مجموعی حجم تقریباً 18 ہزار ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔