صحت انڈیا جانے والی برطانوی خاتون کے دماغ میں 38 پیراسائٹ کیوں پیدا ہوئے؟ لوری ڈینمین پیراسائٹس کی وجہ سے پیدا ہونے والی دماغی انفیکشن کے بعد ایک دہائی تک دوروں اور نفسیاتی مسائل کا مقابلہ کرتی رہیں۔
ٹیکنالوجی پاکستان کے پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی شروع درخواست گزار اب کسی بھی وقت کیو آر کوڈ سکین کر کے فیس ادا کر سکیں گے۔