اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے دورے کا آغاز غزہ میں کے ایس ریلیف کے مرکزی کچن سے کیا، جہاں بے گھر افراد کے کیمپوں میں مقیم خاندانوں کے لیے روزانہ تقریباً 25 ہزار کھانے تیار کیے جاتے ہیں۔
میگن نے تقریباً 8,433 کلومیٹر کا فاصلہ کیا اور 2016 میں قائم ہونے والا ریکارڈ بھی توڑ دیا اور سابق رنر کے مقابلے میں 97 دن کم وقت میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔